اردو تحریر پڑھنے کا مزہ خط نستعلیق  ہی میں ہے۔  مگر بدقسمتی سے مائکرو سافٹ ونڈوز کے ساتھ آنے والے سارے ہی اردو فونٹ خط نسخ میں  بنے ہوئے ہیں۔
مختلف لوگوں اور اداروں نے اپنے  طور پر کئی  اردو نستعلیق  فونٹ شائع کئے ہیں۔ جن میں سے ایک )علوی نستعلیق( کو میں نے اس سائٹ پر اردو تحاریر کے لئے  استعمال کیا ہے۔  تو اس سائٹ پر اردو تحاریر کو نستعلیق میں پڑھنے کے آپ فونٹ کو یہاں سے ڈاون لوڈ  کر سکتے ہیں۔

اگر آپ فونٹ انسٹال کرنا نہیں جانتے تو اس لنک پر دی ہوئی معلومات سے استفادہ کیجئے۔